مرشد کامل کی عطا سے علم دعوت کے ذریعے فقرائے کاملین سے فیض کا حصول، مرشد کامل کی نگاہ سے تزکیہ نفس مجلس محمدی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حضوری اور اسکے احوال، اسم اللہ ذات کے ذکر و تصور کے فیوض و برکات اور مراتب باطن کی طے سے یگانگت حق تعالیٰ ، مرشد کی تربیت سے ظاہری و باطنی تقوی کا حصول اور دیگر بیشمار موضوعات اس کتاب کی جامعیت کو ظاہر کرتے ہیں۔ اس کتاب میں بیان کردہ تعلیمات طالبانِ مولیٰ کے لیے باطن کا در کھولنے والی کلید ہیں جو اسرار الہیہ منکشف کرتی ہیں۔
the essence of the whole philosophy
It provides direct access to profound gnostic wisdom
کشف الاسرار سلطان العارفین برہان الواصلین حضرت سخی سلطان باھو رحمتہ اللہ علیہ کے علم لدنی مکاشفات اور تجلیات انوار ذاتی کا وہ الہامی مجموعہ ہے جس کے متعلق آپ رحمتہ اللہ علیہ کافرمان ہے کہ میں نے یہ کتاب اللہ کے حکم ، حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اجازت اور باطنی ارشاد کے مطابق تصنیف فرمائی ہے۔
revealing Divine secrets previously undisclosed
Kashf-ul-Asrar mehak ul Faqr Kalan مرشد کامل کی عطا سےKashf ul Asrar, literally means Revelation of The Divine Secrets. As the title implies, this subtle treatise is a collection of revealed Divine Secrets, described in a very precise and compact manner. This small but great book by the most eminent Saint of Punjab, Pakistan, Hazrat Sakhi Sultan Bahoo is a proof of his literary faculty and command over words in addition to his expertise as a Divine Scholar.